جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی نتائج جاری کر دیے گئے

datetime 26  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار پائے۔ دوبارہ گنتی کے بعد نتائج جاری کردئیے گئے ،نئے نتائج کے مطابق نسیمہ وانی کے 720 ہی ووٹ نکلے، تحریک انصاف کے جاوید بٹ کے 782 ووٹ نکلے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گزشتہ روز ن لیگ کی نسیمہ وانی نے نتائج کو چیلنج کیاتھا جس پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔دوبارہ گنتی میں بھی ووٹوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…