اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

گھریلو ناچاقی پرتعویذ کرانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 18  جولائی  2021

لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جعلی پیر کوگرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ کی رہائشی خاتون گھریلو ناچاقی پرجعلی پیرنوید کے پاس تعویذ کرانے آئی،ملزم ورغلاکرعورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا،ایس ایچ او ساندہ شیخ خالد فاروق کا کہناتھا کہ عاصمہ بی بی کے گھر والے اپنے تئیں تلاش کرتے رہے نہ ملنے پر ساندہ پولیس سے رابطہ کیا۔ایس پی اویس شفیق کا کہناتھا کہ ساندہ پولیس نے کارروائی کرکے جعلی پیر کوگرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری کہ مزید کتنی عورتوں کو داغدار کر چکا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تحقیقات جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…