جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

10برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی، درجہ حرارت کتنا گر جائے گا؟

datetime 18  جولائی  2021 |

لندن(این این آئی) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ اسکاٹ لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا۔ کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…