منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پھٹی ایڑیوں کیلئے آسان قدرتی علاج

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ اپنی پھٹی ایڑھیوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کے لئے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں تو گھبرائیے مت کیونکہ آج ہم آپ کو پھٹی ایڑھیوں کے لئے آسان طریقے بتائیں گے۔ اس کے علاج کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ

زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تا کہ جسم میں پانی کی کمی پوری ہوسکے۔اس کے علاوہ نیچے بتائے گئے قدرتی طریقوں پر عمل کریں اور ملائم پاں اور ایڑھیاں حاصل کریں۔ کیلے اگر آپ کیلے کو اچھی طرح پیس کر اپنی پھٹی ایڑیوں پر لگائیں تو وہ تیزی سےٹھیک ہونے لگتی ہیں۔ لیموں کا رس پھٹی ایڑیوں کے لئے لیموں سب سے زیادہ مفید چیز ہے۔تھوڑا سا گرم پانی لے کر اس میں لیموں کا رس ملا لیں اور اس محلول میں اپنے پاں کو 10منٹ تک ڈبو کر بیٹھ جائیں۔ لیموں کا رس اور ویزلین کو ملاکر لگانے سے بھی پھٹی ایڑھیاں ٹھیک ہوجائیں گی۔ سی سیم یا زیتون کا تیل سونے سے قبل آپ چاہیں تو اپنی ایڑیوں پر سی سیم یا زیتون کا تیل لگا کر دس منٹ تک انتظار کریں اور پھر جرابیں پہن لیں۔باقاعدگی سے اس کے استعمال سے آپ کی پھٹی ایڑھیاں دنوں میں ٹھیک ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…