جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارک پڑھ لیں انشاء اللہ شوگر ، موٹاپا ،کینسر اندرو نی اوربیرونی بیماریاں ختم

datetime 18  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسوہ حسنہﷺ کامل نمونہ حیات ہے جس پر عمل پیرا ہونے سے بیک وقت دینی و دنیاوی ثمرات سمیٹے جا سکتے ہیں۔ موٹاپے کے شکار جو افراد مہنگے علاج اور کڑی ورزشوں کے باوجود اس سے نجات پانے میں ناکام ہو چکے ہیں وہ اگرکھانے پینے اور ورزش کے متعلق نبی کریمﷺ کی سنت پر عمل کریں تو باآسانی اس سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

مطابق نبی پاک ﷺ ماہِ رمضان کے علاوہ بھی کئی مواقع پر روزہ رکھتے تھے، جو کہ موٹاپا کم کرنے کے لیے اکسیر عمل ہے۔ اس کے علاوہ حضورﷺ نے ہمیشہ بھوکرکھ کر کھانا کھایا اور اسی کا حکم دیا۔ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’جب ابھی کچھ بھوک باقی ہو تو کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا کرو۔ ‘ قرآن مجید میں بھی ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ’ کھاؤ اور پیو لیکن اس میں تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ سورة الاعراف، آیت 31‘ ۔ رسول اللہﷺ نے روزہ پانی سے کھولنے کی بھی ہدایت فرمائی، جس کا مطلب ہے کہ ہمیں خالی پیٹ پانی پینا چاہیے اور یہ بات سائنسی اعتبار سے بھی ثابت ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ پانی پینے سے موٹاپا کم ہوتا ہے۔رسول کریمﷺ تیز قدموں کے ساتھ چلتے تھے اور یہ ایسا عمل ہے جو موٹاپے سے نجات میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جو لوگ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں وہ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور عموماً ناشتہ ترک کر دیتے ہیں، لیکن رسول اللہ نے فرمایا کہ ”صبح کا کھانا ضرور کھایا کرو، اس میں اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔“ بلوغ المرام، کتاب 5،حدیث681۔گویا آدمی کو کبھی ناشتہ ترک نہیں کرنا چاہیے۔ اگر ہم ان سنتوں پر ثابت قدمی کے ساتھ عمل پیرا ہوں تو کچھ شک نہیں کہ کچھ ہی عرصے میں ہمیں موٹاپے سے نجات مل سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…