اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ بار بار اپنے گندے پاﺅں کو صاف کرنے سے گھبراتے ہیں یا انتہائی مہنگی کریمیں استعمال کرکے بھی شفاف اور نرم پاﺅں حاصل نہیں کرپارہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک آسان ترین طریقہ بتائیں گے۔ چار سے پانچ لیٹر گرم پانی میں تین کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور اسے اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس پانی میں اپنے پاﺅں 20منٹ تک بھگو کربیٹھیں۔اس دوران اپنے پاﺅں کو اچھی طرح ایک دوسرے پر رگڑتے بھی جائیں۔پھر اپنے پاﺅں کو خشک کرکے اس پر ویزلین لگائیں اور کاٹنکی جرابیں پہن لیں۔اس عمل کو ایک ہفتہ جاری رکھنے کے بعد ایک ہفتہ چھوڑیں اور پھر دو بار وقفے وقفے سے یہی نسخہ دہرائیں۔آپ کو صرف ایک ماہ میں اپنے پاﺅں میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔
پریشان نہ ہوں پیروں کو صاف، شفاف اور نرم بنانے کیلئے آسان نسخہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































