بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر وزن کم کرنے کی خواہش ہے اور ساتھ کھانا بھی نہیں چھوڑنا تو یقین جانئے کہ یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے۔ آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھانے ہیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لینا ہے۔لیکن یاد رہے کہ آپ کو کسی بھی صورت رات8بجے کے بعد ڈنر نہیں کرنا اور رات کو سونے سے قبل کچھ بھی نہیں کھانا یا پینا۔ دوپہر کے وقت آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کھانا سلاد کے ساتھ کھاسکتے ہیں جبکہ سہ پہر کے وقت آپ چاہیں سنیکس کھا سکتے ہیں لیکن چپس اور آئس کریم سے پرہیز ضروری ہے۔شام تین بجے کے بعد کوئی بھی میٹھی چیز مت کھائیں جبکہ رات کے وقت کا کھانا سبزیوں سے بھرپور ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…