پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی موجیں جولائی کی 10 فیصد اضافی تنخواہ کے ساتھ50 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے افسران و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

سپیشل الائونس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں پولیس، عدلیہ، ڈاکٹر، انجینئرز سمیت سول سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں۔ بڑی عید سے قبل 7 لاکھ سے زائد افسران وملازمین 60 فیصد اضافی تنخواہ وصول کریں گے کیونکہ جولائی کی تنخواہ کیساتھ 25فیصد سپیشل الائونس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سپیشل الائونس الگ سے ملے گا۔دوسری جانب بجٹ میں منظور کی گئی 10 فیصد اضافی تنخواہ بھی اس میں شامل ہوگی، جن ملازمین کو سپیشل الائونس نہیں ملے گا ان کی تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ ہوگا، محکمہ خزانہ پنجاب نے سپیشل الائونس کے اجرا ء کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے سپیشل الائونس کی فہرست سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیا ہے جن میںلاہور ہائیکورٹ اسٹیبلیشمنٹ ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ،ڈاکٹر ،صوبائی محکموں کے انجینئرز ،پولیس ،سول سیکرٹریٹ اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…