جنیوا(این این آئی )عالمی ماہرین صحت نے دعوی کیا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اور ڈیلٹا قسم کی سنگینی کو چھپا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ماہرین صحت نے کہاکہ بھارت میں کورونا سے 4 لاکھ نہیں 20 لاکھ افراد کی موت ہوئی۔بھارت میں کورونا سے مرنے کے بعد دریا میں پھینکی گئی سیکڑوں لاشیں گنگا کے کناروں پر ابھرنے لگیں جبکہ مون سون سیزن میں مزید لاشیں اوپر آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔بھارت میں ڈیلٹا قسم کے بعد ڈیلٹا پلس کے کیس بھی بڑھنے لگے۔ مہاراشٹر میں شاپنگ مالز اور سینما بند کردیئے گئے۔
مودی سرکار کورونا سے اموات کی تعداد چھپا رہی ہے عالمی ماہرین صحت نے بھانڈا پھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































