اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈسپرین کی گولیاں لے کر انہیں پیس کر پائوڈر بنا لیں ، اس میں چند قطرے گرم پانی ملائیں پھر اس میں ایلوویرا جیل یا شہد ملا کر اس پیسٹ بنا لیں ۔ اس پیسٹ کو صاف چہرے پر 15سے 20تک لگا رہنے دیں پھر دھو لیں ، دانے ختم ہو جائیں گے ، نوٹ : اگر چہرے پر مسائل سنگین ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔