اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس کے پڑھنے سے مال و دولت میں فراوانی آتی ہے ، جہاں تک ممکن ہو روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کرنا ہے جتنی آپ کی طاقت ہے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے ۔ یہ عمل بڑا مفید ہے کارآمد ہےآپ نے روٹین بنانی ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ سورۃ الم نشرح مکمل پڑھنی ہے تین مرتبہ سورۃ فاتحہ اور ایک مرتبہ آپ نے سورۃ القدر مکمل پڑھنی ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے۔یہ روٹین بنا لیں جو ہر فرض نماز کےبعد لازمی اختیار کرنی ہے باقی عشاء کی نماز کےبعد تین تسبیحات یا اللہُ یا رزاق ُ یا واسعُ کی پڑھنی ہیں ۔اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کیساتھ پڑھ لیں انشاء اللہ رب تعالیٰ کرم فرمائیں گے ۔ باجماعت نماز پڑھنے کا بھی معمول بنا لیں ۔انشاء اللہ رزق میں مال میں جان میں برکتیں ہونگی ۔ آپ نے پابندی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے۔
ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس کے پڑھنے سے مال و دولت میں فراوانی آتی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































