اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کو زور دارسیاسی دھچکا سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

datetime 27  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی ایس 111ہزارہ کالونی سے پی ٹی آئی کے سابق صدر ملک آصف اقبال نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے

جنرل سیکریٹری کرم اللہ وقاص سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر شپ کی عوام دوست پالیسیوں اور علاقے کے عوام کیلئے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی بے لوث خدمات اور عوام کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر صدر وارڈ 3حبیب ،انفارمیشن سیکریٹری وارڈ 2عمران خان ،نائب صدر وارڈ 2سرفراز تنولی ،وارڈ 2کے صدر راجہ غلام قادر اور دیگر موجود تھے ۔اس موقع پر پی پی کے جنرل سیکریٹری کرم اللہ وقاص نے ملک آصف اقبال اور ان کے ساتھیوں کو پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر ویلکم کیا اور انہوں نے کہا کہ بہت جلد ہزارہ کالونی میں ایک پروقار تقریب منعقد کی جائیگی۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…