واشنگٹن (این این آئی)فائزر اور موڈرنا کی کوروناویکسین کے ساتھ کچھ افراد کو دل میں سوجن کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں دوائوں کے ضابطہ کار ادارے ایف ڈی اے نے خبردار کر دیا تاہم کہاکہ یہ رسک محدود ہے۔امریکا میں تیس کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں جن میں سے صرف بارہ سو افراد میں مائیوکارڈائی ٹس اور پیری کار ڈائی ٹس کی بیماریاں سامنے آئیں۔واضح رہے کہ کوویکس کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی، موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔
فائزر، موڈرنا ویکسین سے دل میں سوجن کا خطرہ خبردار کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































