ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

دنیا بھر میں تتلیوں کی اقسام پر تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (پی این پی) عالمی سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے تین ہزار 642 اقسام اور دو ہزار 85 ذیلی اقسام کی ایک فہرست تیار کی ہے جسے چیک لسٹ آف کولمبین بٹرفلائز کے نام سے ایک دستاویز میں ان کو رجسٹرڈ کیاگیا ہے، اس حوالے سے لندن میں نیچرل ہسٹری میوزیم سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تتلیوں کی دو سو سے زیادہ اقسام صرف کولمبیا میں پائی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کولمبیا حیاتیاتی تنوع کا قدرتی مسکن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…