بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنے سے بچوں کی زبان متاثر ہونے کا خدشہ،والدین کو خبر دار کردیا گیا

datetime 26  جون‬‮  2021 |

پیرس (پی این پی) حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے کھانے کے دوران ٹی وی دیکھتے ہیں، ان کی بولنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ والدین کو بچوں کو کھانے کے دوران خاص طور ٹی وی، گیمز اور کمپیوٹر کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ ہر عمر کے بچوں پر تحقیق کی گئی اور معلوم ہوا کہ بچوں کی گفتگو، بولنے کی صلاحیت اور زبان کی نشو نما برابر متاثر ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…