بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر نے درجن سرکاری گاڑیاں رشتے داروں میں بانٹ دیں

datetime 26  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے درجن بھر سے زائد سرکاری گاڑیاں اپنے رشتے داروں میں بانٹی ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں ثنا اللہ خان نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر نے وزارت اور اس کے اداروں کی ایک درجن سے زائد گاڑیاں اپنے رشتے داروں میں بانٹی ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کام کرنے والے وزیر کی اب وزارت تبدیل ہوچکی ہے۔ پہلی وزارت میں نیا وزیر آیا تو اس نے گاڑیاں واپس مانگیں لیکن سابق وزیر کے رشتے داروں نے گاڑیاں واپس نہیں کیں جس پر نئے وزیر نے تمام گاڑیوں کے فیول کارڈ بلاک کرا دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…