پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک ہی گھر میں فائرنگ سے خاندان کے 7 افراد کاقاتل گھر کا سربراہ ہی نکلا۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے7 افراد کو قتل کر دیا تھا اس واردات کا پولیس نے ڈراپ سین کردیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں ہونے والی فائرنگ سے 7افراد کے قتل کا کیس حل کرلیا گیا ہے، واردات میں گھر کا سربراہ ہی ملوث ہے، ملزم کا نام ابراہیم ہے۔ پولیس نے تمام تر شواہد کے حصول کے بعد ملزم ابراہیم کو چارسدہ کے علاقے تنگی سے گرفتار کرلیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ اس نے غیرت کے نام پر پہلے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کیا،اس کے بعد بچوں سمیت گھر میں موجود دیگر افراد کو بھی طیش میں آکرگولیاں مار کر قتل کیا۔
پشاور میں ایک ہی گھر کے 7افراد کے قتل کا ڈراپ سین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































