کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اہم ترین شخصیت کے بیٹے کی جیل میں منگنی کی تقریب ، سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملیر جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب پر سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل محمد اسلم ملک کو معطل کر دیا گیا، واضح رہے کہ چند روز قبل ملیر جیل میں قید ایک بااثر شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، قومی موقر نامے کے مطابق ذرائع کے مطابق تقریب میں بااثر شخصیت کے دوست اور رشتہ داروں نے شرکت کی تھی،اور جیل کے عملے نے تقریب میں مکمل سہولت کاری کی تھی،جس کا حساس ادارے کی جانب سے سخت نوٹس بھی لیا گیا تھا۔
جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی دھوم دھام سے منگنی کی تقریب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































