جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں ملا کر پینے سے آپ کی کون سی بڑی مشکل آسان ہوجائے گی؟ جانیں ہزاروں روپے بچانے والا خاص نسخہ

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیکنگ سوڈا جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے اور لیموں ان دونوں کے فوائد سے سبھی واقف ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو ملا کر استعمال کرنے سے ان کیطاقت اور فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں یہ

دونوں الگ الگ متعدد بیماریوں کے علاج کیلئے اطبا کے زیر استعمال رہتے ہیںوہیں اگر انہیں اکٹھا کر لیا جائے تو ان کی تاثیر اور افادیت حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے، بیکنگ سوڈا اور لیموں ملا کر پینے سے جسم کی تیزابیت میں کمی، نظام انہضام کے مسائل میں افاقہ ، قبض سے نجات، سینے کی جلن دور، آنتوں کی سوزش اور السر کے علاوہ گردوں کی صفائی کیلئے شاندار نسخہ ہے۔اس نسخے کی تیاری کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آدھے لیموں کا رس نکال لیجئے. اب ایک گلاس کو پانی سے بھر کر اس میں لیموں کا رس ملا لیجئے، اور پھر ایک چمچ میٹھا سوڈا اس میں حل کرلیجئے. اسے صبح کے وقت نہار منہ پئیں.ایک ہفتے تک اس کے استعمال کے بعد دو ہفتے کا وقفہ کیجئے اور اس کے بعد آپ دوبارہ اس کا آغاز کرسکتے ہیں. یہ ہمارے جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، جلد سے جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے اور جوڑوں کے دردوں میں بھی مفید ہے.جبکہ کینسر کے خلاف جسم میں مزاحمت پیدا کرتا ہے. موٹاپے کا شکار افراد اس کو ضرور استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…