پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

یا اللہ یا ذوالجلال کا پاورفل وظیفہ

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت خاص اور مجرب وظیفہ جو اللہ کریم کے دونوں نام اور دونوں جو ہے اسمِ اعظم کا درجہ رکھنے والے ہیں یا اللہ اور ذوالجلال والاکرام کا ایک بہت ہی خوبصورت عمل آپ کے لیے حاضر ہے یہ عمل ایسا عمل ہے کہ اگر انسان اسے سست حالت میں بھی اس عمل کو پڑھ لیتا ہے تو با فضلِ تعالیٰ ان دو ناموں کی اتنی طاقت اور

فضیلت ہے اور ان کے اندر اتنی تاثیر ہے یہ یہ اپنا اثر فوراً دکھا نا شروع کر دیتے ہیں اور اسما ء الحسنی میں سے ان دونوں ناموں کو بادشاہوں جیسی جو ہے کا رتبہ اور درجہ ھاصل ہے ۔ یہ اللہ کر یم کے ذاتی نام یا اللہُ جو ہے اور یا ذوالجلال والاکرام ان دو ناموں کا یہ جو وظیفہ ہے آپ پر رزق کے لیے عزت کے لیے دولت کے لیے اپنے مختلف دینی دنیاوی مقاصد کے لیےا ورنیک حاجات کے لیے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ زندگی میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ امن ہو سکون ہو سلامتی ہو تا آپ یہ جو عمل ہے یا اللہُ اور یا ذوالجلا ل والا کرام والا تو اس سے اپنی زندگی میں مکمل لاگو کر دیں۔ یعنی کہ آپ اگر روزانہ اس عمل کو نہ بھی کر سکیں تو زندگی میں ایک بار ہفتے میں ایک بار مہینے میں ایک بار سال میں ایک بار اس عمل کو ضرور کر یں انشاء اللہ اس عمل کی بر کتیں آپ کو تا حیات اللہ کریم نصیب فر ما تے رہیں گے۔ جو آدمی یا اللہُ کا وظیفہ کر تا ہے یا ذوالجلال والا کرام کا وظیفہ کرتا ہے اللہ کی رحمت اس کی طرف لپک کر آ تی ہے اور اس کو

اپنی آغوش میں لے لیتی ہے یقین جانیے کہ بندہ جتنا بھی دنیا کا ستایا ہوا ہو دنیا کی تکلیفوں کا ستا یا ہوا ہو ظلم و ستم کے دور سے گزر رہا ہو۔ جب ان دو ناموں کو پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسا روحانی سکون اور روحانی دولت اور عزت سے ما لا مال فر ما دیتےہیں جو اس کی زندگی آسان سے آسان تر ہو جا تی ہے۔ پھر گزارش کر وں گے بھائی بہنوں سے

کہ ضرور اس عمل کو ایک بار اپنی زندگی میں اپنے جیتے جی اپنے لیے ضرور کر یں انشاء اللہ مرنے کے بعد بھی اس عمل کی بر کتیں ۔ ق ب ر و حشر کے اندر انسان کو نصیب ہو تی رہیں گی۔ ان ناموں کی اتنی تاثیر ہے کہ اگر میں جتنا بھی زور دے کر بولوں ۔ پھر بھی کم ہے۔ ہر ہفتے میں ایک دفعہ یا اللہُ یا ذوالجلال کا وظیفہ آپ معمول بنا لو ۔ اپنے ناموں کی بر کت سے تو انشاء اللہ اللہ کر یم کے فضل و کرم سے دیکھیں گے کہ وہ وقت دور نہیں ہے کہ اللہ کریم دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب فر ما ئے گا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…