ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلڈ پریشر کی بیماری جڑ سے ختم بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بہت بڑا نسخہ چند دن میں یہ مر ض ختم انشا اللہ

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلڈ پریشر کو نارمل کرنے کا بہترین ٹوٹکہ آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس کے اجزائے ترکیبی یہ ہیں۔ کہ آ پ نے سفید زیر ہ دس گرام ، سونف دس گرام اور چھوٹی چندن پانچ گرام لینی ہے۔ تمام اجزاء کو مکس کرکے پاؤڈر بنا لیں۔ دن میں کسی بھی وقت چوتھائی چمچ سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ جب بھی گھر سے با ہر جائیں

تو یہ اپنے ساتھ ضرور رکھیں آپ کو محسوس ہوگا کہ بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے ۔ تو چٹکی بھر زبان کے نیچے رکھ لیں۔ چند لمحوں میں آرام آجائے گا۔ کالی مرچ سے کون واقف نہیں دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے اور اسے گرم مسالے کا لازمی جز مانا جاتا ہے حتی کے اسے گرم مسالے کی ملکہ کہا جاتا ہے اس میں فولاد وٹامن ای شامل ہوتی ہے کالی مرچ جگر اور دماغ کو طاقت دیتی ہے . دمہ کھانسی نزلہ زکام بد ہضمی میں نہایت مفید ہے اس میں غذائی خصوصیات کے ساتھ شفائی خصوصیات بھی ہے اپنی ان خصوصیات کے بنا پر 70 سے زائد بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے گیس کا بہتریب علاج ہے کھانے کو ہضم کرتی ہے ورم کو ختم کرتی ہے اور بلغم کی اصلاح کرتی ہے یہ حافظہ اور اعصاب کو تقویت بخشتی ہےگیس کے مسئلہ سے نجات کے لئے یاک کپ پانی میں آدھا لیموں نچھوڑ لیں اب اس میں ایک چٹکی کالی مرچ ڈالیں اس پانی کو کھانے کے بعد دن میں دو بار پئیں اس سے معدے کو بہت سکون ملے گا اگر کھانا

جلدی ہضم نہ ہوتا ہو تو کالی مرچ کا پاوڈر ، سونٹ کا پاؤڈر اور زیرہ مناسب مقدار میں لے کر مکس کر دے اس چورن کو دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کریں۔کھانا جلدی ہضم ہوگا .پیٹ میں کیڑے ہو جانا ایک عام بیماری ہے جسے معدے کی بیماریوں میں سے شمار کیا جاتا ہے. یہ بڑی آنت میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے

کھانا بہتر بطور پر ہضم نہیں ہوتا جس وجہ سے پیٹ میں درد رہتا ہے اس کے لئے ایک لسی کا گلاس لے اور اس میں ایک چٹکی کالی مرچ کا پاوڈر ڈالیں اور نہار منہ استعمال کریں اس سے یہ تکلیف دور ہو جائے گیاسی طرح اگر گیس بن جاتی ہے تو لسی میں ایک چٹکی کالی مرچ اور ایک چٹکی زیرہ پھسا ہوا ڈالیں . کالی مرچ نہ صرف گیس ختم کرتی ہے

بلکہ مزید گیس بننے سے روکتی ہے.بھوک کم لگتی ہو تو آدھا چمچ کالی مرچ اور ایک بڑا چمچ شہد ملائیں اور کھالے اگر الٹی یا بد ہضمی کی شکایت ہو تو ایک چمچ کالی مرچ ایک چمچ مکھن میں ملا کر تھوڑا سا وقفے سے کھائیں یہ نسخہ اسہال اور ڈائریا میں بھی مفید ہے۔ قبض کے خاتمے کے لئے کھانوں میں اس کا استعمال بڑھائے کالی مرچ کو نسوار کی

طرح سونگھنے سے درد شٹیکا کو بے حد فادہ ہوتا ہے،اگر اس کا چھلکا اتار جائے تو یہ سفید مرچ بن جاتی ہے چھلکا اتارنے کے لئے اس کو پانی میں بگھو کر رکھا جاتا ہے چھلکا نرم ہونے کے بعد اس کو کپڑے سے رگڑ کا اتارا جاتا ہے گلے ی خرابی کے لئے 11 کالی مرچیں بطاشے میں رکھ کر چبائی جائیے کالی مرچ کھانے والا خراب سے خراب آب و ہوا

میں بیمار نہیں ہوتا کالی مرچ صحیح کھانے کا طریقہ کالی مرچ کھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ صبح سورج نکلنے سے پہلے اس کے دانے چبائے اور جب اچھی طرح باریک ہو جائے تو اس کے بعد دودھ پی لیں یا چائے پی لیں ہر عمر کا اپنی حساب سے استعمال کریں . چھوٹے بچے ایک دانہ اور بڑی عمر کے 5 دانے چبھائے گردوں کی تکلیف میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کا ستعمال مفید نہیں اور گرم مزاج والوں کے لئے زیادہ استعمال مناسب نہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…