پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہر نماز کے بعد ’ سورۃ القلم ‘پڑھنے کا ایسا وظیفہ کہ جس کے فوائد دیکھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سورۃ القلم کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے کہ ہر قسم کی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بعض مرتبہ لوگ حسد اور بغض کیوجہ سےسفلی جادو ٹونہ کراکے آپکے چلتے ہوئے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ عمل بہت موثر ہے اس عمل کے کرنے سے آپکی ہر قسم کی رکاوٹیں ختم ہونگی آپکا

کاروبار بھی چلے گا ۔دوسرا وظیفہ رب کریم کے ناموں کے حوالےسے ہیں ہر فرض نماز کے بعد آپ نے کچھ قرآنی سورتیں پڑھنی ہے روزانہ کی بنیاد پر آپ اس کو جاری رکھیں انشاء اللہ رب آپ کو بے شمار ترقیاں عطاء فرمائیں گے ۔ سورۃ القلم کے حوالے سے آپ کوبتاتے چلیں کہ کچھ حاسدین ہوتے مخالف ہوتے ہیں ہر انسان کی زندگی میں جو اس کی کامیابی کو نہیں دیکھ سکتے ہیں اگر خدانخواستہ کوئی کاروباری حضرات ہیں ان کے کاموں میں رکاوٹ ہے یا نقصانات کا سامنا کررہے ہیں یا کچھ ایسے لوگ ہیں جو ان کے کاروبار کو ان کے گھر کو انکے کاموں کو نظر بد لگاتے ہیں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ عمل جو سورۃ القلم کے ایک آیت کے کریمہ کے حوالے سے ہے اگر آپ کریں گے تو آپ کی رکاوٹیں پریشانیاں تکلیفیں ختم ہونگی ۔ یہ عمل روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے یہ آیت بینات جو آپ کے سامنے پڑھوں گا ان کو آپ نے 121دن کیلئے پڑھنا ہے پڑھنے کی کوئی قید نہیں ہے

کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں کوئی تعداد مقرر نہیں ہےآپ پڑھیں انشاء اللہ اس کی برکت سے بے شمار کامیابیاں آپ کو ملنے والی ہیں سب سے پہلے یہ کرنا ہے روزانہ تین سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ایک سو اکیس دن کیلئے آپ پانچ نمازوں میں تعداد مقرر کرکے پڑھ سکتے ہیں یا ایک ہی دفعہ میں بھی پڑھ سکتا ہے ۔دوسرا آپ نے سورۃ القلم کی

آیت نمبر51،52اس کو آپ نے ایک سو اکیس دن کیلئے روزانہ کی بنیاد پر زیاد ہ سے زیادہ پڑھنا ہے اپنی پریشانی کو آپ نے سامنے رکھنا ہے انشاء اللہ آپ یہ عمل کریں گے پابندی کیساتھ کوئی ناغہ نہیں ہوگا آپ اس کے کمالات اور فائد لازمی آپ کی زندگی میں ہوتا دیکھیں گے ۔ جہاں تک ممکن ہو روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کرنا ہے جتنی آپ کی طاقت ہے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…