پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پانی کی بوتل میں پانچ لہسن کے جوے ڈال کرگھر پر رکھ دیں،ایسا فائدہ ہوگا کہ لوگ پیسے دے کر نسخہ پوچھیں گے

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانی کے بغیر زندگی کا کوئی تصورنہیں پانی کی اہمیت کوئی ان سے پوچھے جوایک ایک بوند ھ کوترستے ہیں پانی نہ ہو تو کوئی کام کرنا تو دور کی بات انسان زندہ بھی نہیں ہے رہ سکتا پانی صیحت اورحسن دونوں کے لئے بہت اہم ہے۔ آج کی میری ویڈیو بھی اسی پرمشتمل ہے پانی کی بوتل میں پانچ لہسن کے جوے ڈال کرآپ گھر

کے کسی کونے میں رکھ دیں آپ کو ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی آخراس عمل سے آپ کے گھراورزندگی میں کیا اثرات مرتب ہوں گےجاننے کے لئےآخرتک ظرورپڑھیں۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچےویڈیو پرکلک کرکے ویڈیودیکھیں۔اس کے لئےآپ ایک لیٹرپانی لیں لہسن کے برے والے جوے پانچ عدد اورتیز پات بھی پانچ عدد طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک لیٹر والی پانی کی بوتل لیں پانی سادہ ہوگرم یا ٹھنڈا نہ ہو اب اس میں لہسن کے پانچ جوے لےکربغیرجھیلے ڈال دیں اور تیز پات بھی ڈال دیں اورڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اپنے گھر میں جہاں آپ کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہو وہاں یہ بوتل رکھ دیں۔ بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ہمارے ارد گرد بہت سی منفی اور مثبت توانائیاں موجود ہوتی ہیں اوریہ بہت زیادہ ضرور ہے کہ ہم مثبت رہیں اسی سے ہمارے سارے کام ہوتے چلے جاتے ہیں اورہماری صحت بھی بہت اچھی رہتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے ارد گرد مثت توانائی موجود ہوجب آپ یہ

لہسن والی بوتل اپنی رہائش گاہ میں رکھیں گے۔تو اس سے آپ کے گرد مثبت توانائی بہت بڑھ جائے گی یہ بات ایک حقیقت ہے کہ کچھ اشیاء اورپودے ایسے ہوتے ہیں جن کو اگر آپ اپنے گھر میں رکھ لیں توان کی واجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی اورسب گھر والے خوش باش رہتے ہیں لہسن اورتیز پات بھی ایسے ہی اجزاء ہیں ان کی واجہ سے

گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے چاہے وہ کسی بھی قسم کی بیماریاں ہوں اورآپ کے گھر سے منفی قوتوں کا بالکل خاتمہ ہوجائے گا یہ ٹوٹکا آزمایا ہوا ہے اوراس کا بیسٹ رزلٹ ہے۔ ۔آج کا جو عمل جو بتائیں گے یہ اتنا مجرب عمل ہے جو بزرگ لوگ انکے گھنٹوں کا شدید درد ہو کہ چلنا پھرنا مشکل ہوجائے یہ گھٹنوں میں گودا آنا بند ہوجائے ۔

جن لوگوں کو ڈاکٹر نے آپریشن کا کہا ہے وہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں اور جو وظیفہ ہم بتائیں گے وہ تسلی سے شروع کریںآپ کے گھٹنے اتنے طاقتور اور مضبو ط ہوجائیں گے کہ بڑھاپا آجائیگا لیکن آپ کے گھنٹے جوان رہیں گے ۔ اتنا زبردست مجرب عمل ہے سورۃ بقرہ کا پہلا رکوع اور آخری رکوع پڑھنا ہےتین تین مرتبہ پڑھ کر گھٹنوں

پر دم کردیں ۔ آپ نے تین تین مرتبہ پڑھا اور ہاتھوں پر دم کیا اور گھٹنے پر پھیردیں۔دوسرا عمل یہ ہے کہ زیتون کا تیل لیکر اُس پر بھی دم کرکے گھٹنوں کی مالش کرنی ہے۔جس تیل سے مالش کی وہی تھوڑا سا تیل آدھا چائے کا چمچ زیتون کا تیل پی بھی جانا ہے ۔لیکن اگر نہیں پیا جارہا تو تیل کی جگہ پر پانی پر بھی دم کرکے پی سکتے ہیں۔ اتنا زبردست اور

مجرب عمل ہے اور یہ عمل دن میں ایک بار کرنا ہے ۔خواتین ناغے کے دنوں میں کسی اور سے بھی دم کروا سکتے ہیں۔پاکی کے دنوں کو مسلسل شمار کرنا ہے ۔یہ عمل آپ نے تین مہینے تک لگاتار کرنا ہے ۔ہر عمل کا ایک خاص تعداد رکھی جاتی ہے کہ اتنے دنوں کے اندر ذرا برابر بھی تکلیف ہوگی وہ ختم ہوجائیگی ۔ آپ چلنا پھرنا شروع ہوجائیں گے ۔

انشاء اللہ زندگی بھر کیلئے گھٹنوں کی تکلیف سے جان چھوٹ جائیگی ۔زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟ یعنی یہ جسم کے باہری اور اندرونی حصوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ

مند ہے۔سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی زیتون کے تیل کے متعدد فوائد بیان کیے گئے ہیں جس کی تصدیق اب 1400 سال بعد طبی سائنس بھی آہستہ آہستہ کرتی جارہی ہے۔تو زیتون کے تیل کے چند ایسے انوکھے طریقے جانے جو آپ کی زندگی کو آسان بناسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…