جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان نے تفصیلات مانگ لیں

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے تاجر احمد خورشید چودھری کی دکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ تک لے جانے کے معاملہ کی رپورٹ صوبائی حکومت سے طلب کرلی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ رپورٹ انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شیخوپورہ کے تاجروں کی

شکایات کی روشنی میں طلب کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی کے موقع پر تاجروں کو پریشان اور ہراساں کرنے کیلئے انتظامیہ نے اپنے بندے کھڑے کر کے کرایہ جات میں حیران کن طور پر اضافہ کرانے کی جو پالیسی اختیار کی اس سے بولی مذاق بن کر رہ گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…