بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائرایجوکیشن نے نجی کالجز کو بڑی خوشخبری خبر سسنادی

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں پرائیویٹ یونیورسٹیز کیساتھ پرائیویٹ کالجز کو الحاق کی اجازت دے دی گئی،ہائرایجوکیشن نے سمری منظوری کے لئے کابینہ کو ارسال کر دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب میں نجی یونیورسٹیوں اور نجی کالجز کو الحاق کرنے کی اجازت دے دی،اب تمام پرائیویٹ یونیورسٹیاں مختلف شہروں میں پرائیویٹ کالجز کو اپنے ساتھ الحاق کر سکیں گی،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سمری منظوری کے لئے کابینہ کو ارسال کر دی،سمری کیمطابق پرائیویٹ یونیورسٹیاں مختلف شہروں میں اپنے سب کیمپس نہیں کھول سکیں گے،یہ الحاق صرف ڈگری دینے کے لئیہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…