بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر انتخابات وزیر داخلہ نے رینجر تعینانی کی منظوری دیدی

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کی درخواست قبول کرتے ہوئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی۔آزاد کشمیر انتخابات ،چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ کو خط لکھ کر سیکورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کر دی جس کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے درخواست قبول کرلی،رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی،25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں رینجرز سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…