اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر وزن کم کرنے کی خواہش ہے اور ساتھ کھانا بھی نہیں چھوڑنا تو یقین جانئے کہ یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھانے ہیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لینا ہے۔لیکن یاد رہے کہ آپ کو کسی بھی صورت رات8بجے کے بعد ڈنر نہیں کرنا اور رات کو سونے سے قبل کچھ بھی نہیں کھانا یا پینا۔دوپہر کے وقت آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کھانا سلاد کے ساتھ کھاسکتے ہیںجبکہ سہ پہرکے وقت آپ چاہیں سنیکس کھا سکتے ہیں لیکن چپس اور آئس کریم سے پرہیز ضروری ہے۔شام تین بجے کے بعد کوئی بھی میٹھی چیز مت کھائیں جبکہ رات کے وقت کا کھانا سبزیوں سے بھرپور ہو۔
وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































