بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف 101بار اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں ، پھر کمال دیکھیں

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کسی بھی مقصد میں کامیابی چاہتے ہیں اب مقصد ہوں یا مقاصد ہو ں ۔کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس وظیفہ کی بہت زیادہ برکات ہیں۔آپ چاہتے ہیں کہ میری حاجا ت پوری ہوجائیں۔جب بھی آپ نے یہ وظیفہ یقین کامل کیساتھ کرنا ہے ۔ وظیفہ کے بارے میں اگرانسان کے دل میں یہ کھٹکا آجاتا ہے کہ یہ وظیفہ اثر کرے گا

یا نہیں تو پھر ہم اس وظیفہ کی برکات کو حاصل نہیں کرسکتے ۔اسی طرح ہم چاہتے ہیں کہ اس وظیفہ کی زیادہ سے زیادہ برکات ملیں تو نماز کی پابندی کرنی ہے قرآن پاک کی تلاوت کرنی اور برائیوں سے اپنے آپ کوبچانا ہے چند ہی دنوں میں ہمارے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ ہر قسم کی پریشانیوں اور مقصد کے حصول کیلئے سجدے میں جاکر صرف اور صرف 101مرتبہ اللہ تعالیٰ کاپیارے نام کو پڑھ لینا ہے ۔جب ہم نے سجدے میں سر رکھ اس اسم مبارکہ یا غفورُ کو پڑھنا ہے تو اول وآخر کم از کم تین تین مرتبہ درود ابراہیمی بھی لازمی پڑھنا ہے ۔ یہ پانچ منٹ کا وظیفہ کرنا ہے ہمیں تمام مقاصد میں کامیابی حاصل ہوگی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔اگر آپ کو خاص وقت نہ بتایا جائے تو آپ اس وظیفہ کو کسی بھی ٹائم کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جو نا صرف یہ کہ ہمارا خالق ہے بلکہ ہمارا پالنہار بھی ہے اور ہم پرسب سے بڑھ کر رحمٰن و رحیم مہربان بھی ہے، وہ ہم سے بڑی محبّت فرماتا ہے وہ چاہتا ہے کہ ہماری دنیا و آخرت سنور جائے ، ہم اچھے کام کریں اور ہمارے ہر اچھے کام میں خوب خیر و برکت ہو جس سے ہمیں بھی فائدہ ہو اور دوسروں کو بھی ، اسی مقصد کے حصول کے لیے اُس نے ہمیں بہت سے احکامات دیے ۔ اُنہی احکامات میں سے ایک اہم حکم اُس نے ہمیں یہ دیا کہ ہم اپنے ہر اچھے کام کو ’’ اللہ ‘‘ کے مُقدّس و بابرکت نام سے شروع کریں ۔ کیونکہ ذات باری تعالیٰ بڑی مقدس اور بڑا با برکت ہے، فرمانِ الٰہی ہے:[ اَللّٰهُ الَّذِيْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّالسَّمَاۗءَ بِنَاۗءً وَّصَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّيِّبٰتِ ۭ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ ښ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِيْنَ](سورۃالمؤمن:64’’ اللہ تو وہ ہے جس نے تمھارے لیے زمین کو رہنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورت بنائی تو بہترین صورتیں بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا، یہ ہے اللہ ،تمہارا رب، سو اللہ بہت برکت والا ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…