بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کے سابق ایم پی اے ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے

datetime 23  جون‬‮  2021 |

ملتان (این این آئی)ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ شہری کو قتل اور زمین پر قبضہ کرنے کے مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے بھاگ گئے۔پولیس کے مطابق ایک ماہ قبل قاسم بیلہ کے علاقہ میں زمین پر قبضے کے دوران ایک شہری ہلاک ہو گیا تھاجس کا مقدمہ سابق لیگی ایم پی اے شہزا مقبول بھٹہ کے خلاف درج کیا گیا تھا۔شہزاد مقبول بھٹہ نے واقعے کے بعد عدالت سے عبوری ضمانت کرالی تھی تاہم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد بلوچ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شہزاد مقبول بھٹہ ضمانت منسوخ ہونے پر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…