اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اے آئی جی سندھ حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد کیخلاف رشوت خوری پر کارروائی کی ہدات کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اے آئی جی ڈاکٹر جمیل نے مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی۔ ڈاکٹر جمیل مالی و اخلاقی کرپشن میں ملوث ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ہر ضلع سے ماہانہ پندرہ لاکھ رشوت لیتے ہیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ان کے بیٹے بھی لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔ ان کے خلاف کاروائی کی جائے
وزیراعظم عمران خان نے رشوت لینے پراے آئی جی حیدرآباد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































