پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

لیموں پرلونگ لگا کراپنے بستر کے نیچے رکھنے سے کیا بڑا فائدہ ہوتا ہے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 21  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لیموں کو پینے یا کھانوں میں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ کو جان کر یہ شدید حیرت ہوگی کہ رات کو اپنے سرہانے رکھ کرسونے سے آپ کے جسم میں حیران کن تبدیلی ہوگی اور آپ یہ طریقہ ضرورآزمائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے اردگرد منفی توانائی موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناؤاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے

ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں۔لیموؤں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باؤل میں نمک ڈال کر انہیں باؤل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔اگلے دن لیموؤں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں ۔اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملاکر سپرے والی بوتل میں ڈالیں اور گھر کے کونوں میں سپرے کرنے 1.5 سے آپ اپنے اندر ایک مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔لیموں کے رس کے فوائد اگر انسان جاننا شروع ہو جائے تو اس کے ان گنت فوائد کی انداز ہ لگانا مشکل ہی نہیں بلکے ناممکن بھی ہے ، لیموں کو عام طور پر کھانوں یا پھر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، گرمی میں اس کو زیادہ تر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، ماہرین نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا یا ہے کہ جان کر آپ بھی آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے اگر آپ رات کو سونے سے قبل اسے تکیے ک نیچے رکھ کر سویا جائے تو آپ کے جسم پراس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم روزمرہ کی زندگی میں اکثر منفی توانائی میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناؤاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں ۔لیموں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باؤل میں نمک ڈال کر انہیں باؤل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔ اگلے دن لیموؤں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں۔اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر گھر میں سپرے کرنے سے آپ کی زندگی میں حیران کن تبدیلی محسوس کریں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…