بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

گرمی کے موسم میں یہ شربت صبح نہار منہ پی لیں جسم کی رنگت سرخ سفید ہو جا ئے گی، آزمودہ نسخہ

datetime 20  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صرف چہرہ گورا ہونے سے انسان خوبصورت نہیں کہلا تا اصل حسن تو وہ ہو تا ہے جو انسان سر سے لے کر پاؤں تک گورا چٹا اور خوبصورت ہو۔ اس لیے آج میں آپ کو پودینے سے پوری باڈی کو گورا کرنے کا طریقہ کار بتانے کے لیے جا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کی جو زندگی ہے وہ آسان ہو جا ئے گی ۔ میں نے یہاں پر ایسا کیوں کہا کہ آپ کی زندگی آسان ہو جا ئے گی؟

جیسا کہ میں اور آپ یہ سب جانتے ہیں کہ گورا رنگ ہر کسی کو ہی عزیز ہے اور گورا رنگ اچھی شخصیت انسان کے اندر خود اعتمادی بھی پیدا کر تا ہے۔ تو میں کہنا چا ہا رہی ہوں کہ آج کل کے دور میں لڑکا اور لڑکی دونوں ہی یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جو سکن ہے وہ گوری ہونی چاہیے ان کا جو رنگ ہے وہ گورا ہونا چاہیے ان کی جو سکن ٹون ہے اس میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقص نہیں ہو نا چاہیے تو اسی مقصد کے لیے میں آج آپ کے لیے یہ ٹوٹکا لے کرآ ئی ہوں۔ یہاں پر ایک بات میں آپ کو بتا تی چلوں کہ میں نے یہ ٹوٹکہ خود بھی استعمال کیا ہے اس ٹوٹکے سے آپ کو بہت فائدہ ہونے والا ہے کیونکہ اس ٹوٹکے نے مجھے بہت فائدہ دیا ہے۔ سکن وائیٹننگ ڈرنک بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوں یہ موسمِ گرما کا خاص ڈرنک ہے جو پورے دن کے موسم آپ گرم دودھ جیسے سفید کر دے گا اس ڈرنک کو پینے کی بدولت ایکنی کا صفایا ہو جا ئے گا اور آپ کا رنگ بہت زیادہ سفید ہو جا ئے گا اس سے پہلے میں اس ڈرنک کے بارے میں آپ لوگوں کو بتاؤں میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ۔ کیونکہ اس ڈرنک کے استعمال سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے تو میں نہیں چاہتی کہ آپ کسی بھی فائدے سے محروم رہ جا ئیں گرمیوں کے سپیشل ڈرنک کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف بر تن لے لیں پھر اس کے بعد آپ اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں۔ پانی ڈالنے کے بعد اس میں ایک پیالی پودینے کی تازہ پتیاں ڈالیں پودینے کی پتیاں دھو کر آپ نے اس میں ڈالنی ہے ایک مٹھی کے برابر یا ایک پیالی کے برابر پودینے میں حیرت انگیز خصوصیات موجود ہو تی ہیں یہ خو ن کو صاف کر کے کالی رنگت کو گوری بنا تا ہے یہ معدہ کی گرمی دور کر کے چہرے سے ایکنی پمپلز کا صفا یا بھی کر دیتا ہے۔ اور اب آپ اس میں ڈالیں گے چھوٹی الائچی آپ نے دو سے تین عدد چھوٹی الائچی اس میں ڈالنی ہے چھوٹی الائچی بھی آپ کی سکن کو اچھا کر دیتی ہے اب اس پانی کو ابال لیں اور چھان لیں۔ چھان لینے کے بعد اس پانی کو پی لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…