اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کو تاریخ کا سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد قرار دیدیا

datetime 20  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری نے اپنے والد کو تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد قرار دے دیا ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے فادرز ڈے کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے والد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، بختاور بھٹو نے آصف زرداری سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد کو فادرز ڈے مبارک ہو اور لکھا کہ میرے والد کبھی بھی عدالتوں سے نہیں بھاگے پھر چاہے ان پر کتنے ہی جھوٹے الزامات کیوں نہ لگائے گئے ہوں،میرے والد نے پاکستان میں موجود کٹھ پتلیوں اور بھگوڑے ڈکٹیٹروں کا سامنا کیا جس کی وجہ سے مجھے ان پر فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…