پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 20  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 100 ایکڑ پر چلی فارم کا پائلٹ پراجیکٹ مکمل کرلیا گیااگلے مرحلے میں چلی فارم کا رقبہ 3 ہزار ایکڑ تک پہنچ جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مصالحہ جات کیلئے شراکت داری تشکیل پاگئی چینی شراکت داروں میں سمیک اور سیاچن لٹانگ فوڈ گروپ شامل ہیں کاشت کے علاقے، بیج کا معیار، لیبر کی ہنر کیلئے تربیت کی جارہی ہے پراسسنگ اور برآمد کے مراحل کیلئے بھی اقدامات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ


میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…