بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں‎

datetime 20  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کی پالیسیوں کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں، اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح کو کم ہونے سے روکا ہے اور 1980 کے بعد پہلی بار زیر زمین پانی کی سطح کو کم ہونے سے روکا گیا ہم نے پانی ذخیرہ کرنے کے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی اپنائی ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پالیسی میں ریسائیکلنگ، نئے ایکوافائر چارجز اور بارش کا پانی ذخیرہ کرنا شامل ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…