منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

شوہر کے شک اور نگرانی سے تنگ خاتون عدالت پہنچ گئی

datetime 19  جون‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی )شوہر کی جانب سے شک اور نگرانی سے تنگ سعودی خاتون نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسے خلع دی جائے اور اس کے شکی مزاج شوہر کو جاسوسی کرنے پر سزا دی جائے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی اہلیہ کو نیا موبائل فون لا کردیا۔ جس میں نگرانی کی ایک ایپ موجود تھی تاہم خاتون اس امر سے بے خبر تھی۔خاتون کو جب شوہر کی نیت کا پتا چلا تو اس نے خلع کے لیے درخواست دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…