بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بہنوئی کی دوستوں کیساتھ ملکر سالی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 19  جون‬‮  2021 |

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ میں مبینہ طورپر بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر سالی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈوآدم میں مبینہ طورپرلڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں بہنوئی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سالی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہناہے کہ متاثرہ لڑکی کی شکایت پر اس کے بہنوئی سمیت 5 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی نے بیان میں بتایا کہ اس کے والدین نہیں ہیں اور وہ بہن کے ساتھ رہتی ہے جہاں بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شکایت پر اس کا میڈیکل کرایا جارہا ہے جس کے بعد زیادتی کی تصدیق کی جاسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…