منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ادارے میں بھرتیاں روکنے کی ہدایات جاری امیدواروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

datetime 17  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے انجینئرنگ کونسل میں بھرتیوں کا عمل روکنے کی ہدایت کردی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کو مراسلہ تحریر کردیا جس میں کہاگیاکہ انجینئرنگ کونسل میں خالی اسامیوں کی بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کیے گئے، پاکستان انجینئرنگ کونسل کی منتخب باڈی کی معیاد ختم ہونے جارہی ہے، پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ الیکشن عمل مکمل ہونے تک انجینئرنگ کونسل میں بھرتیوں کا عمل روک دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے انجینئرنگ کونسل میں بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…