اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نہ مچھر دانی ، نہ لوشن اور نہ ہی کوئی سپرے پانچ منٹ میں مچھر غائب، سستا اور آسان ٹوٹکہ

datetime 10  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مچھروں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے تو یہ آسان ٹوٹکہ آزمائیں ۔ ویسے تو ہر گھر میں حشرات وغیر ہ موجو د ہوتے ہیں۔جو وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہتے ہیں ۔ لیکن مچھر اپنے موسم میں آتے ہیں۔ مگر ناک میں دم کردیتے ہیں۔ جہاں یہ چھوٹا سا مچھر کان میں بھ۔نبھنا کر یہ پریشان کرتاہے وہیں یہ مچھر مختلف قسم کی

بیماریوں میں مبتلا کردیتاہے۔ جس میں ملیریا اور ڈینگی سرفہرست ہیں۔ مچھروں کی ویسے تو کئی اقسام ہیں لیکن مچھر ڈینگی اور ملیریانہیں پھیلاتے لیکن اگر ایک بھی مچھر کسی گھر میں آجائے تو اس سارے گھر والے متاثر ہوسکتے ہیں۔ یہ نہ صرف بیماری میں مبتلا کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوجاتے ہیں۔ یہ اکثر گرمی میں آتے ہیں ۔ ویسے تو مچھر کو مارنے کےلیے بہت زیادہ پروڈکٹس مارکیٹ میں موجو دہیں۔ جن میں سپرے ٹکیاں اور آئل وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن یہ نہ صرف مچھروں کو مارتی ہیں۔ بلکہ یہ انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ کیونکہ ان میں خط۔رنا ک کیمیکل کا استعمال کیا جاتاہے۔ یہ کیمیکل ایک طرف تو ہمیں مچھ۔روں سے محفو ظ رکھتا ہے۔ لیکن دوسری طرف یہ ہمیں جلدی امراض اور پھیپھ۔ڑوں کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ اسی حوالے آج ہم آپ کو ایک آزمودہ اور مفید ٹوٹکا بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور مچھروں کو دور بھگا سکتے

ہیں۔ ٹوٹکےکے لیے ہمیں نیم کا تیل اور کافور کی ضرورت ہوگی ۔ نیم کا تیل سستا اور بہت فائد ہ مند ہے۔ اس کو جسم پر لگانے سےمچھر دور رہتے ہیں۔ یہ تیل ہمارے جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ یہ خارش ، داغ، چنبل اور کیل مہاسوں کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ چلتے ہیں نسخے کی طرف۔ سب سے پہلے ایک پاؤ نیم کے تیل میں دو کافور کی ٹکیاں ڈال کر

اچھی طرح ہلا کر مکس کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ شام کو مغرب کے وقت کمرے میں مٹی کے چراغ میں نیم کا تیار شدہ آئل ڈال لیں۔ اور اس کو جلا دیں۔ اس سے اٹھنے والے دھ۔وئیں مچھ۔ر ختم ہوجائیں گے۔ یہ دھواں ہمارے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس سے دمہ اور استعمال کے مریضوں کو فائد ہ پہنچے گا۔ اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی یا ڈپریشن کا شکا ررہتے ہیں۔ سر میں درد رہتا ہے۔ سر بھاری رہتا ہے۔ ان کےلیے بھی بہت فائد ہ مند ہے ۔ اس سے اچھی نیند آئےگی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…