منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

11سالہ سعودی لڑکے نے بلند ترین چوٹی سر کرنے کے بعد عرب دنیا کا کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2021 |

رباط (این این آئی)گیارہ سالہ سعودی لڑکا نے بلند ترین چوٹی سر کرنے کے بعد عرب دنیا کا کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مراکش میں واقع بلند ترین پہاڑی چوٹی توبقال کو سرکرنے میں سعودی کوہ پیما رتال المطوع کو پانچ دن لگے

،مراکش میں واقع پہاڑی توبقال سطح سمندر سے 4 ہزار 167 میٹر بلند ہے۔ گیارہ سالہ سعودی لڑکے کے والد عبدالعزیز بتایا کہ رتال المطوع کو ابتدا سے ہی کوہ پیمائی کا شوق تھا ۔ کم عمری سے میرے ساتھ پہاڑوں پر چڑھتا تھا ۔ اس نے باقاعدہ کوہ پیمائی کا آغاز 8 برس کی عمر سے کیا۔ رتال المطوع کے والد نے بتایاکہ میرے ساتھ سعودی عرب کی کئی چوٹیاں سر کیں،سب سے بلند ترین چوٹی القرون شامل ہے جو نجد میں الصبخا پہاڑ کی ہے، کراٹے میں بھی مہارت رکھتا ہے۔ کوہ پیمائی کے علاوہ مہم جوئی کا شوقین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…