منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدربرطانیہ میں تاریخی اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے لندن میں زیر تعلیم صاحبزادے جنید صفدر برطانیہ کی مشہور کیمبرج یونیورسٹی کی پولو ٹیم کا حصہ بن گئے ،جنید صفدر یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں

نجی ٹی وی چینل ’دنیا نیوز‘ کے ہیڈ اظہر جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی لی جانےوالی سیلفی شیئر کرتےہوئےکہاکہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےنواسےاورمریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا اعزاز کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ،آج آکسفورڈ یونیورسٹی کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں۔ یاد رہے کہ جنید صفدر برطانیہ کی تاریخی کیمبرج یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں جبکہ ان کے نانا اور ماموں حسن اور حسین نواز بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لندن میں رہائش پذیر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…