جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 2  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے قلندر لودھی کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قلندر لودھی نے بطور وزیر مال استعفیٰ دیا ہے مگروہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔یاد رہے کہ قلندر خان لودھی خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 38ایبٹ آباد سے بطور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…