ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

قتل کا ڈراپ سین ، بیوی اور دوست ہی قاتل نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) چک بیلی کے علاقے باہیا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول محسن جاوید کی بیوی اوراس کا دوست ہی قاتل نکلے،پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے آلہ قتل اور واردات میں استعمال موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے، مقتول محسن جاوید کی چند سال قبل شادی ہوئی تھی۔ملزمان نے تفتیش

میں انکشاف کیا کہ ملزم تیمور اور خاتون کی 4 سال سے دوستی تھی، دونوں شادی کرنا چاہتے تھے،انہوں نے منصوبہ بندی سے محسن جاوید کو قتل کیا۔مقتول کی بیوی نے واقعے کے وقت بیہوش ہونے کا ڈرامہ رچایا، پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…