جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے،فواد عالم  نظر اندازکئے جانے پر پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) ڈومیسٹک کرکٹ میں لگاتار متاثر کن کارکردگی دکھانے کے باوجود نظر انداز کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کرکٹ سے ہی میرے گھر کا چولہا جل رہا ہے، کوشش یہی رہتی ہے کہ ہر مرتبہ اچھا کھیلوں۔بائیں ہاتھ کے بلے باز نے کہا کہ ٹیم سلیکشن

میں پسند، ناپسند کا سلسلہ چلتا آرہا ہے تاہم اہلخانہ حوصلہ بڑھاتے ہیں اور ان ہی کیلئے کھیلتا ہوں۔فواد عالم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ پرفارم کرتا رہے، تاہم دنیائے کرکٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں 19، 20 کا فرق رہتا ہے، بھارتی عظیم کھلاڑی اور کپتان ویرات کوہلی ایک غیر معمولی مثال ہے۔انہوں نے ٹیم میں ایک مرتبہ پھر واپسی کی خواہش کا اظہار کردیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…