اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

’’ تھیٹر میرے انڈر ہوتا تو پھر میں نرگس کو حاجی نرگس نہ بناتا‘‘فیاض الحسن چوہان کے متنازعہ بیان پراداکارہ نرگس ایسی بات کہہ دی کہ فوراًمعافی مانگنا پڑ گئی، حیرت انگیزصورتحال

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)سوشل میڈیا پر صوبائی وزیر اطلاعات کی جانب سے اداکارہ نرگس کے حوالے سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میری کوشش تھی کہ وہ تھوڑی سی میری رینج میں آئے، میں نرگس کو حاجی نرگس نہ بناتا تو پھر آپ کہتے، وہ سال میں 30نہیں 300روزے نہ رکھتیں تو پھر آپ کہتے۔اس حوالے سے بیرون ملک مقیم اداکارہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہہ چکی ہوں اور اپنے گھر میں ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہوں۔

میں نہ کسی کو ڈسکس کرتی ہوں اور نہ چاہتی ہوں کہ مجھے کوئی ڈسکس کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک وزیر صاحب کا مجھ سے متعلق بیان سامنے آیا ہے، وزیر صاحب آپ ذمہ دار عہدے پر ہیں، اپنے الفاظ کا چنا درست کریں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ منسٹر صاحب، کسی بھی گھر بیٹھی خاتون کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتے، ہر شخص عزت دارہے۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وزیر صاحب، احتیاط کریں ورنہ ہر عزت دار شخص قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…