منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

میں بھی وزیراعظم رہا ہوں، مجھے تو سب کچھ پتہ ہے! ہیلی کاپٹر کا فی منٹ خرچہ کتنا ہے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سب سامنے لے آئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہیلی کاپٹر کے فی منٹ کے حساب سے خرچے سے آگاہ کر دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان میں ہیلی کاپٹر 55 روپے فی کلومیٹر کے حساب سے چلتا ہے، جب کہ ہیلی کاپٹر کا فی منٹ کا خرچہ 20 ہزار روپے ہے۔ ان کے علاوہ ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہیلی کاپٹر کا جو 55 روپے میں انہیں سفر کروائے پورا پاکستان منتظر ہے۔

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے تو ہیلی کاپٹر کا مطالبہ کر دیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کا سفر اگر اتنا سستا ہے تو پھر صرف عمران خان ہی کیوں؟ سب کو ہیلی کاپٹر میں ہی ایوان میں لایا جائے۔ جو ہیلی کاپٹر عمران خان کے زیر استعمال ہے وہ آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی کا اے ڈبلیو139 ہے اور اس ہیلی کاپٹر پر وزیراعظم کے آنے جانے کا خرچ دس سے بارہ ہزار بنتا ہے۔اس ہیلی کاپٹر کافی ناٹیکل میل خرچہ 16 سو روپے پا کستانی بنتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…