اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کیپٹن صفدر سے متعلق بڑی خبر آگئی ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدرکو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر نے کے بعد سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبیعت میں بہتر ی کے بعد انکو راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج

کر کے انہیں سخت حفاظتی اقدامات میں سینٹرل جیل اڈیالہ پہنچا دیا گیا ہے۔کیپٹن(ڑ) صفدر کو عید قربان سے قبل دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھاڈاکٹروں نے انکی روزانہ کی بنیاد پر انخیوگرافی اور ان کا چیک اپ کیا۔کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد واپس جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔(

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…