جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار شہباز شریف پر بازی لے گئے، عوام کیلئے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیاکہ جان کر سابق وزیراعلیٰ بھی ہکا بکا رہ جائینگے

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے مسائل کے حل کیلئے بغیر کسی رکاوٹ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تک رسائی حاصل ہو گی جس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اپنے حلقوں اور وزارتوں سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے ان سے بلا کسی رکاوٹ ملاقات کر سکیں گے

اور اسکیلئے آنے والے دنوں میں ایک پروگرام ترتیب دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق عام عوام کی شکایات سے آگاہی کیلئے بھی ایک دن مختص کرنے پر غور جاری ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ سکیورٹی کے حوالے سے تمام تر صورتحال کا جائزہ لے کر کیا جائے گا ۔ کابینہ کی تشکیل کے بعد وزراء کو بھی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور انہیں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریاں لگانے کی ہدایات جاری کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…