جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

رکن قومی اسمبلی کے پرسنل سیکریٹری کا قاتل گرفتار، بیوی سے مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیاگیا،شرمناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی (این این آئی)مٹھی میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش ملانی کے پرسنل سیکریٹری چندر شرما کے قاتل کوگرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا ہے۔ایس ایس پی تھر پارکر عمران قریشی کے مطابق 18 اگست کو مٹھی کے صادق فقیر چوک پر فائرنگ کر کے سیاسی کارکن چندر شرما کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیاہے ۔

ملزم سیتا رام نے چندر شرما کو مین بازار میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا مقتول چندر شرما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش ملانی کا پرسنل سیکریٹری تھا۔ایس ایس پی کے مطابق 22سالہ ملزم سیتا رام نے ابتدائی تفتیش میں بتایا ہے کہ اس نے چندر شرما کو بیوی سے مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیا ہے واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…