جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کاحکومت سنبھالتے ہی ہنگامی اقدامات کا اعلان،وزراء اور اعلیٰ افسران کی موجیں ختم، فوری طورپر یہ کام کئے جائیں گے،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں پیش کر دہ نکات اور وعدوں پر عملدر آمد کے ٹاسک سونپ دیئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے خطاب میں پیش کردہ نکات اور وعدوں پر عمل درآمد کے ٹاسک سونپ دیئے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو وزارتوں میں سادگی اورانتظامی اخراجات کم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے تمام وزراء کو اپنی وزارتوں میں کرپشن کے خاتمے اور وزارتوں میں اصلاحاتی پیکج لانے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کو تمام وزارتوں کی ادارہ جاتی اصلاحات رپورٹ بنا کر دینے کی ہدایت کی اور تمام وزراء کو ڈاکٹر عشرت حسین سے مکمل تعاون کرنے کی بھی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزارتوں میں کرپٹ افسران ہٹانے اور میرٹ پرقابل افسران لانیکا حکم دیا جبکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کو ایجوکیشن ریفارمز میں ہنگامی اصلاحات لانے کی ہدایت کی ٗ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ریلوے میں اصلاحات اور وفاقی وزیر عامرکیانی کو صحت میں انقلابی اقدام پر رپورٹ بنانیکی بھی ہدایت دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تمام وزراء بااختیار ہوں گے اور نتیجہ چاہتا ہوں، سو روزہ پلان پر من و عن عمل چاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…